• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155137

    عنوان: میرا نام شانی مشرف حسین ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال: میرا نام شانی مشرف حسین (shanii mosharraf hussain) ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟ اس کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 155137

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 60-50/H=1/1439

    ابتدائی جزو شانی (SHANI) مناسب نہیں اُس کو ختم کرکے اگر صرف مشرف حسین (MUSHARRAF HUSSAIN) رکھیں اور اسپیلنگ میں وہ رکھیں جو بین القوسین ہم نے لکھ دیا ہے تو بہتر ہے اِس (مشرف حسین) کے معنی ”باعزت قرار دیا گیا حسین“ ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند