• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156038

    عنوان: ساجدہ کوثرنام ركھنا صحیح ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! میری بیٹی کا نام ”ساجدہ کوثر“ (Sajidah kousar) رکھا گیا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 156038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:173-133/N=3/1439

     ”ساجدہ کوثر“ نام صحیح ہے، بدلنے کی ضرورت نہیں۔

    لأنہ ترکیب مزجي مرکب من اسمین ولیس بترکیب إضافي فلیس المعنی: ساجدةَ کوثرٍ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند