متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169871
جواب نمبر: 16987101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 811-641/B=07/1440
جی نہیں، ایسا کرنا جائز نہیں، یہ فعل مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑكیوں كی طرح میك اپ كركے اور ان كی شباہت اختیار كركے كمپنی كا سامان بیچنا؟
2892 مناظرمیں
ایک لڑکی سے چار سال سے پیار کرتاہوں اور ہم دونوں شادی کرنا چاہتے ہیں، لیکن لڑکی
کے ڈیڈی کا سٹہ اور جوئے کا کام ہے اگر میں اس لڑکی سے شادی کرتاہوں تو جب وہ مجھے
شادی میں جہیز اور نقد دیں گے تو اگر میں اس جہیز کو اور نقد کو استعمال کروں گا
تو گناہ ملے گا کیا؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین بیچ اس مسئلے کے: حکومتِ برطانیہ نے ماضی قریب میں اپنے تمام ہوائی اڈوں میں جامہ تلاشی (فل بوڈی سکریننگ) کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ سکرینر مسافروں کے جسموں کی ایکسرے کی طرح کی تصاویر بناتا ہے جس کی وجہ سے لباس کے نیچے اگر کوئی چیز چھپائی گئی ہو تو اس کا پتہ چل جاتا ہے۔ ہوائی اڈوں کی سکیورٹی مسافر کی ننگی ساخت دیکھ سکتی ہے؛ جس کے متعلّق معلومات کی کاپی تٍذییل میں شامل ہے۔ حکومت نے اس سکریننگ کے لئے ایوانِ عمل میں درجۂ ذیل اصول تجویز کئے ہیں: ۱) ہر مسافر کی جانچ ضروری نہیں بلکہ جس مسافر کے بارے میں سکیورٹی کی رائے بنیگی اسکو جانچاجائے گا۔ ۲) تصویر دیکھنے والا آفسر مسافر کو دیکھ نہیں سکیگا۔ وہ آلۂ تلاشی سے دورکسی اور جگہ میں ہوگا۔ نیز آلۂ تلاشی کے پاس کھڑا آفسر تصویر نہیں دیکھ سکیگا۔ ۳) تصویر دیکھنے والے آفسر کے مقام میں جانے کی عمومی اجازت نہیں ہوگی۔ ۴) جانچ کے بعد تصویر کو ختم کیا جائے گا۔ دو بارہ اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ ۵) تصویر کے سلسلے میں یہ احتیاطی پہلو رکھا گیا ہے کہ اس سے کسی کی شناخت ممکن نہیں ہوگی۔ ۶) مرد مسافر مرد تصویر دیکھنے والے آفسر اور عورت مسافرہ عورت دیکھنے والی آفسر کی درخواست کرسکتی ہے۔ ۷) جامہ تلاشی سے انکار کرنے والے کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ مذکورہ تفصیل کے بعد درجۂ ذیل سؤالات کا حل مطلوب ہے: ۱) مذکورہ جامہ تلاشی کی شرعاً کیا حیثیت ہوگی؟ ۲) جامہ تلاشی کا اندیشہ ہوتے ہوئے سفر کے جواز میں کیا تفصیل ہوگی؟ حج فرض، حج نفل، عمرہ، تجارت،زیارتِ والدین و اقرباء، تبلیغی جماعت، اصلاحی دورہ، تفریح و سیاحت کے اسفار میں کیا حکم ہوگا؟ ۳) مذکورہ اسفار کے علاوہ دیگر صورتوں میں کس اصول پر مسافر کی رہنمائی کی جائیگی؟ قران اور حدیث کی روشنی میں مدلّل جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں
2195 مناظرحکومت سے لکھی بھنڈر کے نام سے رقم لینا
1610 مناظر