متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172852
جواب نمبر: 17285231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1358-1154/B=01/1441
عضو مخصوص کو رگڑ کر انزال کرنا اسی کا نام مشت زنی ہے اور یہ شریعت اسلام میں حرام ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ ایسے شخص کی انگلیاں قیامت کے دن گیابھن ہوں گی۔ وہاں لوگ اسے دیکھ کر سمجھ جائیں گے، یہ مشت زنی کرنے والا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میوزک
کے تعلق سے میرا ایک سوال ہے۔ کیا قرآن کریم کی روشنی میں یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور
وہ کون سی آیات اورحدیثیں ہیں جو اس سے روکتی ہیں؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت
فرماویں۔
ایک مرد کتنی انگوٹھیاں پہن سکتا ہے؟ نیز، ایک عورت کتنی انگوٹھیاں پہن سکتی ہے؟
4680 مناظربینک کی کمائی حلال ہے یا حرام؟
3097 مناظرصاحب حق کو اپنا پیسہ میعاد پوری ہونے کے بعد مانگنا اس کا حق ہے
2381 مناظرڈرامہ دیکھتے ہوئے تسبیح وغیرہ پڑھنا
3623 مناظرمیں عملیات سیکھنا چاہتا ہوں۔ موٴکل بنانے کا طریقہ اور اس کی شرائط بتائیں۔ کسی استاد کی سرپرستی میں موٴکل بنانا بہتر ہے کیا یہ صحیح ہے برائے کرم مہربانی فرماکر تفصیل بتائیں۔ میں پیسہ کمانے کی نیت سے نہیں سیکھنا چاہتاہوں صرف خود کی حفاظت اور پریشان زدہ کی مدد کے لیے۔
3960 مناظر