عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 154138
جواب نمبر: 15413801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1373-1345/M=12/1438
جی رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے برابر ہے، حدیث میں ہے: ”عمرةٌ في رمضان تعدل حجّةً“ (ترمذی شریف: باب ما جاء في عمرة رمضان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری ایک ایڑی میں درد ہوتا ہے، میں نے دونوں پیر میں جوراب (موزے) پہن کرعمراہ ادا کیا، کیا یہ جائز تھا یا مجھے کوئی دم وغیرہ دینا ہوگا؟
1554 مناظرمیرا
ایک دوست سعودی میں دو مہینہ کی ایرلائن کی نوکری پر گیا ہے وہ وہاں پر حج کرنا
چاہتا ہے کمپنی کی طرف سے بھی اجازت ہے۔ سعودی کی حکومت ایک پرمٹ جاری کرتی ہے چار
سو ریال کی جس کے بعد حج کی اجازت ہوتی ہے یا پھر دو یا چار ہزار ریال کا ہوتا ہے
جس میں ہوٹل بھی ہوتا ہے۔ اب اگر اس دوست کو چار سو ریال کا پرمٹ نہیں مل پاتا اور
وہ دو ہزار یا چار ہزار والا برداشت نہیں کرسکتا تو وہاں اگر کسی مقامی بندے کو دو
سو ریال دے دو تووہ اندر پہنچا دیتا ہے کیا اس طرح کیا گیا حج ہو جائے گا یا اسے
کیا کرنا چاہیے؟
حج یا عمرہ کرکے اپنے بال خود مونڈنا ؟
عمرہ کا طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کرانے سے پہلے دوسرے عمرے کا احرام باندھنا؟
27297 مناظراگر کوئی شخص
لاہور سے فلائٹ لے تو اسے کہا جائے کہ حج یا عمرہ کے لیے احرام باندھنا ہو گا۔ جب
کہ دبئی سے جانے والے کو کہاں سے احرام باندھنا ہوگا؟ اگر کوئی اس جگہ کو پار
کرجائے تو کیا اب حج یا عمرہ نہیں ہوگا؟