• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 173323

    عنوان: كیا حاجی کی دعا چالیس دن تک قبول ہوتی رہتی ہے ؟

    سوال: حاجی کی دعا چالیس دن تک قبول ہوتی رہتی ہے کیا یہ بات درست ہے؟

    جواب نمبر: 173323

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 65-49/H=01/1441

    باوجود تلاش کے یہ حدیث یا روایت کہیں نہ ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند