عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 29656
جواب نمبر: 29656
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):337=241-3/1432
صورت مسئولہ میں مذکورہ بالا اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ معاملہ مکمل طور پر طے کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند