• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 30663

    عنوان: کیا گدھے کا گوشت کا کھانا جائز ہے؟حوالے سے بتائیں۔ کیا طوطا کھانا جائز ہے؟

    سوال: کیا گدھے کا گوشت کا کھانا جائز ہے؟حوالے سے بتائیں۔ کیا طوطا کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 30663

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):418=418-3/1432

    اہلی گدھے کا گوشت ناجائز ہے، وأما الحمار الأہلي فلحمہ حرام․ (ہندیہ) طوطا حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند