• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 36477

    عنوان: حلال یا حرام

    سوال: میرا سوال یہ ہے کی اگر کسی کافر کے ہاتھ کا بنایا ہوا کھانا کھایا تو کیا وہ حرام ہوگا یا وہ حلال ہے؟برائے کرم قران اور حدیث کی روشنی میں لکھیں۔

    جواب نمبر: 36477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 258=258-2/1433 اگر اس کھانے میں حرام ونجس چیز نہ ہونے کا اطمینان و یقین ہو تو اس کا کھانا ناجائز نہیں، کھاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند