معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 150782
جواب نمبر: 15078201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 761-711/Sd=8/1438
اسٹرا بیری ایک پھل کا نام ہے، جس کا کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں حلال جانوروں کا شکار ممنوع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ کبھی کبھی جب ہم حلال جانور کا شکار کرتے ہیں تو جب ہم ان کے پاس پہنچتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں۔ اس حالت میں کیا یہ حلال جانور کھانے کے لائق ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ہم جانور کو بندوق سے ماریں اور جانور کو مارنے سے پہلے بسم اللہ کہہ لیں تو کوئی بات نہیں اگر جانور مربھی جائے تب بھی ہم اس کو کھاسکتے ہیں۔ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ ہم مسلمان شکاریوں کی ایک جماعت ہیں۔ اگر آپ اپنا قیمتی جواب بعجلت ممکنہ بھیج دے دیں تو آپ کا بہت کرم ہوگا۔
5719 مناظرہندو حضرات کا پرساد / چڑھاوا کھانا حلال ہے یا حرام؟ میرے آفس میں ہندو اپنے تہوارکے موقع پرپوجا کر کے میٹھائی تقسیم کرتے ہیں۔تہوار کے مطابق ایک ٹیبل پر کاغذ کا فوٹو رکھ کر خوب دھونی اگربتی وغیرہ سلگاتے اور پوجا کرتے ہیں اور وہیں پر میٹھائی رکھی جاتی ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
9084 مناظرپیپسی اور کوک پینا حلال ہے یا نہیں؟ ہمیں
ایک دوست نے ای میل بھیجا ہے جس میں لکھا ہے کہ پیسی اور کوک میں خنزیر کے پیٹ میں
کوئی چیز ہے وہ ڈالی جاتی ہے اس کی تحقیق انڈیا میں ہوئی ہے وہ ای میل آپ دیکھنا
چاہتے ہیں توہم آپ کو بھیج سکتے ہیں۔ آپ
کے کس ای میل پر بھیجیں پتہ دیجئے۔ جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرماویں۔
بائیں ہاتھ سے کھانا کیوں منع ہے اگر کوئی عادت کی وجہ سے مجبور ہو تو کیا یہ گناہ ہے؟ برائے مہربانی اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
6695 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی
وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟
کیا برگر اور پزا کھا سکتے ہیں؟
3970 مناظرشوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟
4634 مناظر