• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 17223

    عنوان:

    میں شادی شدہ ہوں اور تبھی سے اپنی بیوی کے ساتھ رہ رہا ہوں۔ میں ایک بچہ چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

    سوال:

    میں شادی شدہ ہوں اور تبھی سے اپنی بیوی کے ساتھ رہ رہا ہوں۔ میں ایک بچہ چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

    جواب نمبر: 17223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1794=1622-11/1430

     

    آپ کثرت سے [رَبِّ لاَ تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَانْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ] پڑھتے رہا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند