عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 68573
جواب نمبر: 6857301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(۱) کرواسکتے ہیں۔ (۲) بلا ضرورت بالخصوص موقوفہ قبرستان میں کراہت سے خالی نہیں کوئی ضرورت ہو تو اس کو صاف صحیح لکھ کر سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری پھوپھی کا انتقال بیماری میں گزشتہ
ہفتہ ہوا نماز بھی قضا ہوئی، ان نمازوں کا فدیہ کتنا ہوگامرحومہ کا ترکہ بھی نہیں
ہے اور ان کی اولاد لڑکے اور لڑکیاں بھی صاحب استطاعت نہیں ہیں۔
میرے والدین درگاہ جاتے ہیں اور شرک وغیرہ کرتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ میں بھی یہ سب کروں لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میں آج تک اس سے بچتا رہا ہوں۔ میری ماں میرے گھر کے بہت سارے افراد کو اس کام کے لیے تیار کرتی ہے۔ جب میں مخالفت کرتا ہوں تو وہ کہتے ہیں ?تم خاموش رہو تم اس کے بارے میں نہیں جانتے ہو?۔ مجھے بتائیں کہ میں ان کو اس کے بارے میں کیسے بتاؤں او راپنے گھر والوں کے ذہن کو اسلام کی جانب پھیرنے کے لیے کیا عمل کروں؟ چند ماہ میں میری شادی ہونے والی ہے مجھے یقین ہے کہ میری بیوی بھی اسی چکر میں پڑ جائے گی ۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں تاکہ میں اس جال میں نہ پھنسوں؟
2186 مناظردوسری جگہ دفن کرنے کی وصیت
4020 مناظرکیا اولاد کے علاوہ بھی کوئی کسی کو کچھ پڑھکرکے ایصال ثواب کرسکتا ہے؟ برائے کرم حوالہ ضرور عنایت فرماویں۔
2862 مناظرکیا کوئی شخص روزانہ قبرستان جاسکتا ہے؟ فاتحہ کے لیے قبر کے کس طرف کھڑا ہونا چاہیے؟ کس دن قبرستان کی زیارت کرنا سنت ہے؟
13945 مناظراگر کسی کافر کے ساتھ تعزیت کرنی ہو تو کیسے کریں؟
18605 مناظرقبر کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے؟
8639 مناظر