• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 60470

    عنوان: خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ

    سوال: سوال: کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟تفصیلی جواب دیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 60470

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1012-806/D=10/1436-U خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے، اور اسی پر فتوی ہے من قتل نفسہ ولو عمدا یغسل ویصلی علیہ بہ یفتی (الدر المختار: ۳/۱۰۸)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند