عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 8556
قبر کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے؟
قبر کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے؟
جواب نمبر: 855601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1344=1138/ل
ایک بالشت یا کچھ اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔ قبر کو زیادہ اونچاکرنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا خاوند کے
انتقال کے بعدمیں اس کی اہلیہ کا نکاح خاوند سے ختم ہو جاتا ہے؟
والد کی قبر میں والدہ کو دفنانا؟
11714 مناظرکیا ہم غائبانہ نماز جنازہ پڑ ھ سکتے ہیں؟
3631 مناظرہمارے یہاں میت کو دفنانے کے بعد قبرستان کے باہر ہمیشہ مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟
6427 مناظرجنازہ کی نماز پڑھنے کا حقدار کون ہے، ولی یا محلے کا امام؟
5040 مناظر