• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 172894

    عنوان: تدفین سے قبل قبر كے سرہانے سورہٴ بقرہ پڑھنا؟

    سوال: کیا تدفین سے پہلے قبر کے سرہانے پر سورة بقرہ پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 172894

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1404-1159/B=01/1441

    جی نہیں؛ تدفین کے بعد قبر کے سراہنے سورہٴ بقرہ کا ابتدائی حصہ اور پاوٴں کی طرف اس کا آخری حصہ پڑھنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند