• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 27433

    عنوان: قبرستان میں سلام کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

    سوال: قبرستان میں سلام کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 27433

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1649=1649-11/1431

    قبرستان میں سلام کرنا جائز ہے، آپ کو شبہ کیوں کر ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند