• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 59900

    عنوان: مسجد کی موجودہ تعمیر میں قبلہ کے اعتبار سے پچیس ڈگری کا انحراف ہے ، اگر مسجد ی تعمیر کے اعتبار سے صفیں بنائی جائے تو کیا نماز ہوگی؟اگر نہیں ہوسکتی ہے تو کتنی ڈگری کا انحراف جائز ہے؟

    سوال: مسجد کی موجودہ تعمیر میں قبلہ کے اعتبار سے پچیس ڈگری کا انحراف ہے ، اگر مسجد ی تعمیر کے اعتبار سے صفیں بنائی جائے تو کیا نماز ہوگی؟اگر نہیں ہوسکتی ہے تو کتنی ڈگری کا انحراف جائز ہے؟

    جواب نمبر: 59900

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 899-723/D=9/1436-U جب معلوم ہے کہ ۲۵/ ڈگری کا انحراف ہے تو صفیں صحیح رخ کے ا عتبار سے بچھائی جائیں جو عام قدیم مسجدوں کے موافق ہو، دانستہ طور پر انحراف کرنا مناسب نہیں، پھر اسے معمول بنالینا اور بھی غیر مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند