عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 165469
جواب نمبر: 16546901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 109-95/H=1/1440
جو زمین مسجد کے لئے وقف ہو اُس میں مدرسہ کا قیام جائز نہیں منشاء واقف کے خلاف ہے فتاوی شامی میں ہے مراعاة غرض الواقفین واجبة۔
(ب) نص الواقف کنص الشارع۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے گھر کے پاس ایک اسماعیل عورت رہتی ہے وہ اکثر اوقات کچھ پیسے مجھے دے جاتی ہے کہ جب میں مسجد جاوٴں تو صدقہ والے ڈبے میں ڈال دوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ان کے پیسے مسجد کے چندے والے ڈبے میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو میں ان کو انکار کیسے کروں؟
546 مناظر