عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 604383
جواب نمبر: 60438327-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 938-611/B=09/1442
مناسب نہیں۔ اصل چیز مسجد کا آباد رکھنا ہے۔ بلاضرورت مسجد کی تعمیر کرانا پھر اسے ویران چھوڑ دینا اچھی بات نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسجد کی موٹر سے مدرسہ میں پانی بھر سکتے ہیں؟
مسجد میں حفظ كی تعلیم دینا
7477 مناظرہمارے یہاں ایک مالدار آدمی ہے (وہ شرابی ہے اورنماز بھی نہیں پڑھتا) اس نے اپنی ایک جگہ میں مسجد بناکر وقف کردی ہے، مگر اس کی ایک شرط ہے کہ متولی وہ خود رہے گا اور اس کے مرنے کے بعد اس کی اولاد میں سے کوئی ایک متولی ہوگا۔ کیا ہم اس جگہ کو مسجد مان کر اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2041 مناظرٹیکس کے پیسہ سے حکومت کا مسجد بنانا
1393 مناظرمسجد کی جگہ میں اسکول قائم کرنے کا حکم
1287 مناظرجنازہ کے لیے وقف زمین عیدگاہ کی زمین سے ملانا؟
808 مناظر