عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 158919
جواب نمبر: 15891901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 605-491/sd=6/1439
قرآنی آیت کو موبائل سے ڈیلٹ کرنا جائز ہے ، اس کو قیامت کی علامت بتانا صحیح نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن کریم میں جو وقف کے مقامات ہیں جیسے O م، ج، ز، ص، صلے، ق، صل، قف، س یا سکتہ، وقفہ، لا، ک، ان پر وقف کرنا یا نہ کرنا حرام یا مکروہ تحریمی ہے۔ قرآن مجید میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں وقف کرنا یا نہ کرنا فرض، واجب یا سنت موٴکدہ ہے؟ (۲) وقف لازم پر کہتے ہیں وقف نہ کرنے سے مطلب بدل جاتا ہے، یہ کہاں تک صحیح ہے اور اس کا گناہ ہوتا ہے یا نہیں؟(۳) سکتوں کے مقامات پر سکتہ کرنا فرض ہے، واجب ہے یا سنت موٴکدہ ہے؟ مد کرنا فرض ہے یا واجب ہے یا سنت موٴکدہ ہے؟(۴) غنہ کرنا فرض ہے یا واجب ہے یا سنت موٴکدہ ہے؟ برائے مہربانی آپ ان سوالوں کا جلد جواب ارسال فرمادیں۔ اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے۔ آمین
32497 مناظرسورہ فاتحہ میں شفاء ہے
10631 مناظرقرآن مجید پڑھتے وقت بہت ساری جگہوں پر وقف اور وقف لازم ہوتا ہے۔ وقف کرتے وقت اگر ہم آخری حرف کو سکون دیں لیکن نئی سانس نہ لیں اور قرآن پڑھنا جاری رکھیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر جائز نہیں ہے، تو کیا یہ حرام، مکروہ تحریمی، یا مکروہ تنزیہی ہے؟
6424 مناظر