متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 178311
جواب نمبر: 17831101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1039-756/H=09/1441
جہراً نہ کریں سراً کی گنجائش ہے اگر بدبو دوکان میں محسوس ہوتی ہو تو سراً ذکر کرنے سے بھی بچیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں تزکیہ نفس اور قلب کے لیے سلسلہ مجددیہ نقشبندیہ کا درود پڑھتاہوں، پچھلے کچھ دنوں سے ہمارے کچھ بھائیوں میں سے چند افراد اس درود کے پڑھنے والے پر اور درود شریف پڑھنے پر اعتراض کرتے ہیں ، کیا ان کا اعتراض کرنا جائزہے ؟ کیا ہم یہ درود پڑھ سکتے ہیں؟براہ کرم، اس درود شریف کے متعلق ہماری اصلاح کریں۔ درود شریف: ?اللہم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و علیہ السلام?۔ (۲) کلمہ شریف کا ذکر، مراقبہ ، درود شریف کا ورد ، لو گ مسجد میں بیٹھ کر ذکر اور مراقبہ کرنے سے روکتے ہیں، کیا ان کا روکنا درست ہے؟کچھ افراد خانقاہی اصلا حی کے اس طر یقہ کو مسجد میں بیٹھ کر ذکراور مراقبہ کرنے کی مخالفت کرتے ہیں، ان کا یہ رویہ کیساہے ؟ (۳) کیا تبلیغی جماعت کے کام میں لگنے کے بعد کسی بھی شخص کو اپنے نفس اور قلب کی اصلاح /تزکیہ کے لیے کسی کامل فقیر سے تعلق قائم کرنے کے ضرورت ہے؟ (۴) نفس اور قلب کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے ظاہری اور باطنی بیماریوں کا مکمل علاج کہاں ہوتاہے؟ ان بیماریوں کا علاج کون لوگ کرتے ہیں۔برا ہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
740 مناظرمیں ایک بزرگ سے فون پر بیعت ہوں، پر میں رابطہ شیخ میں پریشانی محسوس کرتا ہوں۔ وہ ہمارے شہر سے دور رہتے ہیں، ان کا فون اکثر بذی ہوتا ہے (اللہ والے ہیں شاید ان کی مصروفیات زیادہ ہوں) اور بغیر اجازت فون نہیں کرسکتے۔ اور اجازت کے لیے کئے ہوئے ایس ایم ایس کا جواب بھی نہیں ملتا۔ اور خط و کتابت کے لیے ایڈریس معلوم نہیں۔ کوشش کے باوجود جب رابطہ نہیں ہوتا تو اس صورت حال میں وساوس آتے ہیں اور دل رنجیدہ ہوتا ہے او رغصہ بھی بہت آتا ہے کہ اتنی دور بیعت کیوں ہوا، جس میں میں نہ بیان سن سکتا ہوں نہ ان کی خدمت میں حاضر ہوسکتا ہوں۔ صرف ایک نام کی ہی بیعت ہے۔ صحبت شیخ کے لیے آنے والی اس پریشانی کا پتہ اب چل رہا ہے جس سے میں بدزبان ہوگیا ہوں، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ مجھے مشورہ دیں۔ کیا مجھے بیعت ختم کردینی چاہیے یا سلسلہ کو بغیر ختم کئے ہوئے کسی اور بزرگ سے اصلاحی تعلق قائم کرلینا چاہیے؟
380 مناظرمیں اپنی اصلاح اور اللہ کے قرب کے لیے کسی شیخ سے بیعت ہونا چاہتی ہوں جیسا کہ عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتی تھیں۔ تو کیا میں بغیر اپنے محرم کے کسی شیخ سے بیعت ہوسکتی ہوں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
230 مناظر