• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 14023

    عنوان:

    اگر کوئی [سورہ اخلاص] کا ورد کرنا چاہے تو بغیر [قل] کہے [اللہ احد] سے شروع کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    اگر کوئی [سورہ اخلاص] کا ورد کرنا چاہے تو بغیر [قل] کہے [اللہ احد] سے شروع کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 14023

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1005=1005/م

    بہتر یہی ہے کہ قل کے ساتھ پوری سورت کا ورد کریں، اس لیے کہ وہ آیت کا جز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند