متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 10292
برائے کرم استقامت کے بارے میں بتائیں۔ دین اور دنیا میں استقامت کیسے برقرار رکھیں گے؟ برائے کرم قرآن اور سنت سے متعلق جواب عنایت فرماویں۔
برائے کرم استقامت کے بارے میں بتائیں۔ دین اور دنیا میں استقامت کیسے برقرار رکھیں گے؟ برائے کرم قرآن اور سنت سے متعلق جواب عنایت فرماویں۔
جواب نمبر: 10292
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 157=148/ ب
کسی اللہ والے کی خدمت میں کچھ دنوں رہیں۔ ان شاء اللہ استقامت پیدا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند