• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 25742

    عنوان: مجدد بننے کے لیے کن شرائط کا ہونا ضرور ی ہے؟

    سوال: مجدد بننے کے لیے کن شرائط کا ہونا ضرور ی ہے؟

    جواب نمبر: 25742

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2093=1436-10/1431

    امت کے راسخین فی العلم اتقیاء واولیاء جس شخص کے تجدیدی کارہائے عظیمہ پر شہادت دیں وہ مجدد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند