• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 64574

    عنوان: اگر وضو ٹوٹ جائے اور جسم پہ دھول وغیرہ نہ لگی ہو تو کیا دوبارہ مکمل وضو کیا جائے گا یا کلی کر لینے سے ہو جائے گا؟

    سوال: اگر وضو ٹوٹ جائے اور جسم پہ دھول وغیرہ نہ لگی ہو تو کیا دوبارہ مکمل وضو کیا جائے گا یا کلی کر لینے سے ہو جائے گا؟

    جواب نمبر: 64574

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 504-504/Sd=7/1437 وضو ٹوٹنے پر دوباہ مکمل وضو کرنا ضروری ہے، محض کلی کرلینے سے وضو نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند