• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 55160

    عنوان: کیا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: کیا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 55160

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1622-1354/B=11/1435-U جی نہیں! کسی کا یا اپنا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند