عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 35198
جواب نمبر: 3519801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1894=1151-11/1432 جی ہاں پڑھ سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
مباشرت کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟ میں نے سنا ہے کہ امام شافعی کے نزدیک غسل واجب
نہیں تو کیا حنفی لوگ بھی اس پر عمل کرسکتے ہیں؟
کیا مرد ڈھیلی ڈھالی چڈی پہن سکتا ہے؟ میں یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میری ران پربول و براز اعضاء کے اردگرد کھجلی ہوگئی ہے۔ میں نے ڈھیلی ڈھالی چڈی پہننے کی کوشش کی لیکن جب میں اس کو اتارتا ہوں تو اس چڈی کے اوپر چھوٹے چھوٹے داغ ہوتے ہیں جو کہ منی کے دھبے جیسے لگتے ہیں۔ برائے کرم میری اس سلسلے میں رہنمائی فرماویں۔
332 مناظرپانی كے استعمال سے ڈر اور خوف كی وجہ سے کیا غسل کا وجوب ساقط ہوسكتا ہے؟
786 مناظرکیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
525 مناظرمذی اور منی کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے۔ پاک یا ناپاک۔ الگ الگ بتائیں۔
1687 مناظرشرمگاہ سے نكلنے والے قطروں میں فرق اور ان كا حكم؟
1246 مناظرمعلوم یہ کرنا ہے کہ ہمارے گھر کے نزدیک بریلوی کی مسجد ہے اور اس میں وضو خانہ بھی ہے لیکن اہل حق کی مسجد ذرا دور ہے لیکن وہاں وضو کرنے کا معقول انتظام نہیں ہے پانی بھی سنا ہے کڑوا ہے۔ میرے گھر میں بیت الخلاء اور غسل خانہ ایک ساتھ ہے۔ ایک مفتی صاحب نے کہا ہے کہ ٹوائلٹ میں وضو اور غسل کرنے سے حافظہ کمزور ہوتا ہے وسوسہ بھی شائد آتے ہیں۔ تو کیا میں واش بیسن (ہاتھ منھ دھونے کا طشت) جو ٹوائلٹ میں ہے اس میں وضو کرسکتا ہوں، کیوں کہ گھر میں گوئی اور جگہ واش بیسن نہیں ہے، تاکہ اہل حق کی مسجد میں نماز پڑھ سکوں؟ کیااس سے حافظہ پر فرق پڑے گا؟
447 مناظر