عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 161447
جواب نمبر: 16144701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:913-790/D=9/1439
گیس خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ایسی صورت میں دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے لیکن استنجا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
شخص اپنی بیوی سے صحبت کرتا ہے اور اندر فارغ نہیں ہوتا عزل کرتا ہے اس وقت تو دونوں
پر غسل واجب ہے۔ لیکن اس کی بیوی کو اگر صحبت کی تھی تو دن تک گاڑھا پانی تھوڑا
تھوڑا آتا رہتا ہے یا اچانک رات سونے سے پہلے ہی گاڑھا پانی آجاتاہے (جب کہ عزل
کیا ہے اندر فارغ نہیں ہوا) اور اس کی بیوی لیکوریا کی مریض بھی ہے تو دن یا رات
کو بغیر شہوت کے گاڑھاپانی آنے سے یا بار بارآنے سے غسل واجب ہوگا؟ مہربانی فرماکر
جواب جلدی عنایت فرماویں کیوں کہ پاکی ناپاکی کا مسئلہ ہے۔
کیڑے مکوڑوں کی بیٹ کا حکم
3035 مناظراگر کسی شخص کو احتلام ہو جائے لیکن اس کو
لگ رہا ہے کہ جنابت صرفچڈی پر ہے۔ اور وہ پاک ہوکر یعنی غسل کرکے وہی شلوار یا
پینٹ پہنتا ہے جو جنابت کے وقت پہنے ہوئے تھا جب کہ اس میں جنابت نہیں تھیبلکہ
جنابت چڈی میں تھی جس کو تو پاک کرنا ہی ہوگا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یعنی نماز ہو
جائے گی؟
میں
یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر کوئی لڑکی حیض سے ہے تو اس کا دوپٹہ لے کر ہم نماز پڑھ
سکتے ہیں یا وہ بھی ناپاک ہے؟ اوراگر ہمارا حیض کا وقت پورا ہوگیا اور ہم نے غسل
لے لیا مگر اس کے بعد ہمیں تھوڑا سا شک ہوا کہ ابھی حیض باقی ہے ،تو کیا ہم غسل
کرنے کے بعد وہی کپڑے نہیں پہن سکتے یا پھر وہ بھی ناپاک ہوگئے؟ برائے کرم اس
مسئلہ کا حل بتائیں۔دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ہونٹ سے سفید پانی خارج ہوتا رہتا ہے، كیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
3798 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا وضو کے بعد آسمان کی طرف شہادت کی انگلی اٹھاکر کلمہ پڑھنا صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو برائے کرم اس کا ذکر کس حدیث میں ہے یا کیا ذریعہ ہے اس بات کا؟
15874 مناظر