• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7929

    عنوان:

    نفل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کرنماز پڑھ رہے ہوں تو رکوع کے لیے کتنا جھکا جائے گا؟

    سوال:

    نفل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کرنماز پڑھ رہے ہوں تو رکوع کے لیے کتنا جھکا جائے گا؟

    جواب نمبر: 7929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1612=1529/د

    کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے۔ کم ازکم اتنا جھکیں کہ پیشانی گھٹنوں کے مقابل میں آجائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند