• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172458

    عنوان: کبھی كبھی سجدے میں سر رکھ کر اپنی مخصوص پریشانیوں کے حل کے لیے دعا کرنا

    سوال: میں امام صاحب کے پیچھے فرض نماز ادا کرتاہوں، پھر ذکر و اذکار کے بعد دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرتاہوں اور پھر اس کے بعد کبھی سجدے میں سر رکھ کر اپنی مخصوص پریشانیوں کے حل کے لیے دعا کرتاہوں اور یہ کبھی نہیں کرتاہوں، تو کیا میرے لیے یہ عمل جائز ہے؟

    جواب نمبر: 172458

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1213-1060/B=12/1440

    اپنی مخصوص پریشانیوں کے لئے بھی بیٹھے بیٹھے ہاتھ اٹھا کر دعا کریں، سجدہ میں سر رکھ کر دُعا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند