عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 178154
جواب نمبر: 17815401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص کو سجدہ سہو کرنا ہواور وہ اس کو کرنا بھول جاتا ہے اور نماز ختم کرنے کے بعد وہ چلا گیا او ربعد میں اس کو یاد آیا کہ وہ سجدہ سہو کرنا بھول گیا ہے، کیا اس کو دوبارہ نماز ادا کرنی ہوگی یا نہیں؟
8352 مناظركیا یہ بات درست ہے كہ صف میں بچوں كو كھڑا كرنے سے بڑوں كی نماز نہیں ہوتی؟
2106 مناظرنماز کی آخری رکعت میں اگر بھول کر کھڑا ہونے کے بعد یاد آئے کہ یہ آخری رکعت تھی تو کیا کرنا چاہیے اگر (۱)اکیلے نماز پڑھ رہا ہے ؟ (۲)جماعت کے ساتھ پڑھ رہا ہے؟ (۳)پورا کھڑا ہوگیا تھا؟ (۴)ابھی کھڑا ہورہا تھا؟
3720 مناظرمیں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں، یہاں پر لوگ بے خطر نمازی کے سامنے سے گذرجاتے ہیں، کتنے فاصلے سے نمازی کے سامنے سے گزرا جاسکتا ہے؟
2175 مناظرمیں
حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں، شوافع کی مسجد میں امام ہوں، اس لیے مجھے شوافع کے
طریقہ پر وتر پڑھانے پڑتے ہیں۔ آیا میرے وتر درست ہوجاتے ہیں یا لوٹانے کی ضرورت
ہے؟ (ب) اگر میں حنفی طریقہ پر وتر پڑھاوٴں تو تیسری رکعت میں رکوع کے بعد قومہ میں
ہاتھ اٹھاکر قنوت پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟ (ب) نماز باجماعت میں سجدہٴ سہو شافعی طریقہ
پر کرنا درست ہے یا نہیں؟ جواب سے مطلع فرماکر مشکور فرمائیں۔
مقتدی رکوع اور سجدہ میں کتنی تسبیح پڑھ سکتا ہے ؟
2612 مناظر