• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61559

    عنوان: بچوں کا اسکول یونیفارم آئرن کرتے وقت تھوڑا سا جل گیا ، کیا ہم اس کو سلائی کرکے پھر استعمال کرسکتے ہیں؟جلے ہوئے کپڑے کو دوبارہ پہننا کیسا ہے؟

    سوال: بچوں کا اسکول یونیفارم آئرن کرتے وقت تھوڑا سا جل گیا ، کیا ہم اس کو سلائی کرکے پھر استعمال کرسکتے ہیں؟جلے ہوئے کپڑے کو دوبارہ پہننا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 61559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 759-759/Sd=01/1437-U جی ہاں! آپ جلے ہوئے ”یونیفارم“ کو سل کر دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے، جلے ہوئے کپڑے کو دوبارہ پہننا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند