• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168964

    عنوان: میری والدہ میری بیوی کو دیکھتے ہی نازیبا الفاظ بولنا شروع کردیتی ہیں ، میں اس تعلق سے کیا کرسکتا ہوں؟

    سوال: میری والدہ میری بیوی کو دیکھتے ہی نازیبا الفاظ /جملے بولنا شروع کردیتی ہیں ، میں اس تعلق سے کیا کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 168964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 692-626/L=07/1440

    آپ خود اور آپ کی اہلیہ اس کو برا نہ سمجھیں بلکہ آپ دونوں ان کے ساتھ اچھا برتاوٴ کرتے رہیں اور ان کے حق میں دعائیں کرتے رہیں ان شاء اللہ آہستہ آہستہ آپ کی والدہ کے مزاج میں نرمی پیدا ہوتی چلی جائیں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند