متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 154458
جواب نمبر: 15445828-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1426-1318/B=1/1439
جی ہاں قربانی کرسکتے ہیں، قربانی ادا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے داداکا انتقال ہوا اورانھوں نے کلمہ پڑھا۔ چند دنوں کے بعد میری بہن نے ان کو خواب میں لکڑی کاٹتے ہوئے دیکھا۔اور کہہ رہے تھے کہ میں نے دنیا میں حکومت کی اور اللہ نے مجھے یہاں بھی خوش رکھا۔ وہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ برائے کرم تعبیر عنایت فرماویں۔
1813 مناظرمیرے گھر والے لڑکی کے گھر گئے تھے اور ان کو بول کر بھی آئے تھے کہ اب آپ لوگ آئیے گا مگر ایک مہینہ کے بعد میرے گھر والوں نے منع کردیاہے۔ اس کے بعد میں نے استخارہ کیا تو میں نے تین خواب دیکھے: (۱)آٹے کی پانچ بوریاں ہیں، تین بوریاں لوگ لائن میں لگ کر لیں گے۔ میں چار بوری ایک لڑکے کے ساتھ سائیکل پر لے کر آیا ہوں جو میرے محلہ میں رہتا ہے پہلے پیدل پھر چلا کر۔وہ لڑکا موٹا بہت ہے ۔ ہم کو ایک ایک بیگ بھی ملا ہے اس میں کچھ سامان بھی ہے پر میرا بیگ وہاں پر رہ گیا ہے۔ (۲) میں موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ جارہا تھا اچانک پولیس والوں کے سامنے ہماری موٹر سائیکل بند ہوگئی۔پولیس والوں نے موٹر سائیکل کا نمبر معلوم کیا ۔میرے دوست نے اس کو 316 یا 317 بتایا پر یہ سب مجھے پتہ بھی نہیں چلا۔ (۳) ہم ایک جماعت کی شکل میں ہیں جس میں کچھ لڑکیاں اور لڑکے ہیں ہم لوگ ایک گھر میں چوری کرنے گئے وہاں پر صرف مجھے پرفیوم اور روئی ملی ۔ برائے مہربانی میرے ان خوابوں کی تعبیر بتائیں۔
2303 مناظرچہرہ نوچنے اور بال پر مشتمل انڈا دیکھنے کی تعبیر
1273 مناظر