• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39970

    عنوان: خواب تعبیر

    سوال: میں نے خواب ددیکھاکہ ایک شخص مجھ سے کہہ رہا ہے کہ آج کے نماز کا ثواب ۷۰ نمازو ں کے برابر ہے اور میرے تاَثر یہ ہے کہ وہ شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں(اور میں سید ہوں(

    جواب نمبر: 39970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1035-659-H=7/1433 ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، اللہ پاک کے یہاں آپ کی عبادات اور اعمال صالحہ کے قبول ہونے کی پوری توقع ہے، فضائل اعمال اور حیات المسلمین کے مطالعہ کا اہتمام کیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند