• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606086

    عنوان:

    خؤاب میں مسلسل دوسری شادی دیکھنا

    سوال:

    میں پچھلے کچھ دنوں سے دو سے تین بار ایک طرح کا خواب دیکھ چکا ہوں کہ میری دوسری شادی میری کزن بھابھی سے طے ہوگئی ہے اور ایک بار میں نے دیکھا کہ کسی اجنبی لڑکی کے ساتھ طے ہوئی ہے ۔ شادی ہوجانے کے بعد میں اپنی پہلی بیوی کو یاد کرکے روتا ہوں کہ مجھے دوسری شادی نہیں کرنی تھی۔ حتی کہ آج کے خواب میں نیم ہمبستری کر رہا ہوں۔

    جواب نمبر: 606086

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 40-30/M=01/1443

     خواب اچھا ہے، حصول عزت، عفت اور سکون کی طرف اشارہ ہے، اتباع سنت و شریعت پر مضبوطی سے عمل پیرا رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند