• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602975

    عنوان:

    مسجد کو آشرم کہنا

    سوال:

    سوال : ہمارے کشمیر (بارہمولہ) میں ایک شخص نے مسجد کو آشرم کہا اگر کوئی مسلمان کسی اختلاف کی وجہ سے مسجد کو آشرم کہے تو اس کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 602975

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 489-439/M=07/1442

     مسجد کو آشرم کہنا درست نہیں، مسلمان کو اس طرح کہنے سے احتراز کرنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند