• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 162680

    عنوان: بھائی كے ناراض ہونے كی وجہ سے بات چیت بند كرنا؟

    سوال: اگر بھائی ناراض ہو باوجود منوانے کے وہ بات کرنا پسند نہ کرے تو اس میں مجھ پر کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ جبکہ غلطی بھی میری کوئی نہیں ہے ؟ خیرا

    جواب نمبر: 162680

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1337-1110/sd=11/1439

    بھائی اگرچہ بات کرنا پسند نہ کرے؛ لیکن آپ بات چیت ختم نہ کریں، احادیث میں رشتہ ناطہ جوڑنے والے کے بہت فضائل آئے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند