• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605163

    عنوان:

    ’’زنا ایک قرض ہے جو اس كی بہن بیٹی ادا كریں گی‘‘ اس كی كیا حقیقت ہے؟

    سوال:

    حضرت ایک سوال ہے کہ زنا ایک قرض ہے جو کہ آدمی کو ادا کرنا پڑے گا جو کہ اس کی بیوی بہن یا بیٹی ادا کرے گی اس کی تھوڑی راہنمائی فرما دیں اگر خدا نخواستہ کوئی اس موزی مرض میں گرفتار ہے تو اس کی سزا اس کی بیوی بہن بیٹی جوکہ بے گناہ ہیں وہ دیں گے ؟

    جواب نمبر: 605163

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:873-653/sd=12/1442

     یہ ایک بے اصل بات ہے، احادیث سے ایسا کچھ ثابت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند