• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24245

    عنوان: ہمارے پاس ایک بچی ہے ( چار مہینے کی ) اور ہم پہلے اور دوسرے بچے کی پیدائش میں گیپ (وقفہ)رکھنا چاہتے ہیں، براہ کرم، بتائیں کہ گیپ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ صحیح ہے؟ 

    سوال: ہمارے پاس ایک بچی ہے ( چار مہینے کی ) اور ہم پہلے اور دوسرے بچے کی پیدائش میں گیپ (وقفہ)رکھنا چاہتے ہیں، براہ کرم، بتائیں کہ گیپ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ صحیح ہے؟ 

    جواب نمبر: 24245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1219=914-9/1431

    بغیر کسی مجبوری کے پہلے اوردوسرے بچے کی پیدائش میں گیپ (وقفہ) رکھنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند