• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602446

    عنوان:

    بائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں ہاتھ سے بھی کیبورڈ پر ٹائمنگ کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 602446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 418-370/M=06/1442

     بضرورت بائیں ہاتھ سے بھی ٹائپنگ یا کمپوزنگ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند