• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50923

    عنوان: میرے بھائی نے خواب دیکھا کہ میرے ہاتھ میں بیگ ہے اورمیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے روزہ مبارک کی طرف جارہا ہوں تو اچانک میرے ابو نے مجھے فجر کی نماز کے لیے آواز دی اور میں جاگ گیا ، براہ کرم، مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میرے بھائی نے خواب دیکھا کہ میرے ہاتھ میں بیگ ہے اورمیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے روزہ مبارک کی طرف جارہا ہوں تو اچانک میرے ابو نے مجھے فجر کی نماز کے لیے آواز دی اور میں جاگ گیا ، براہ کرم، مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 50923

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 291-291/M=3/1435-U خواب عمدہ اور مبارک ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اور اتباعِ سنت کی توفیق نصیب ہوگی، فرائض وسنن کا اہتمام نصیب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند