• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 20991

    عنوان:

    میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اور میری بہت ہی اچھی دوست جس کو میں پسند کرتاہوں، ہم دونوں بیچ سمندر کے ایک جہاز پہ کنارے سمندر دیکھ رہے ہیں، پھر وہ میری پیشانی پر بوسہ لے کر کہتی ہے : ?پچاس سالہ شادی سالگرہ مبارک ہو? ? میں غیر شادی شدہ ہوں۔ یہ لڑکی میری بہت اچھی دوست ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 20991

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 694=540-4/1431

    حرام محبت اور ناجائز تعلق کے ترک پر خواب میں تنبیہ ہے کہ اس سے دنیا وآخرت کا سخت نقصان ہے، فوراً ترک کرکے سچی پکی توبہ اور اصلاح واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند