• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 55259

    عنوان: میں نے اپنے ایک غیر مسلم دوست کو خواب میں مکہ میں دیکھا اور ایک بار میں اسی صفا ومروا کی سعی کرتے ہوئے دیکھا ، کیا یہ خواب اس کی ہدایت کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟

    سوال: میں نے اپنے ایک غیر مسلم دوست کو خواب میں مکہ میں دیکھا اور ایک بار میں اسی صفا ومروا کی سعی کرتے ہوئے دیکھا ، کیا یہ خواب اس کی ہدایت کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟

    جواب نمبر: 55259

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1313-1307/N=11/1435-U ان شاء اللہ اُسے ہدایت ملے گی، آپ اس کی ہدایت کے لیے دعا بھی کریں، میں بھی دعا کرتا ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند