• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 162447

    عنوان: کیا مرد حضرات خواتین کے انڈرگامنٹ کا کاروبار کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا مرد حضرات خواتین کے انڈرگامنٹ(برا ۔پنٹی) کا کاروبار کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 162447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1325-1107/sd=11/1439

    جی ہاں! کرسکتے ہیں؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند