• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 20186

    عنوان:

    ہم نے صبح 12/ فروری کو خواب دیکھا کہ مشرق کی طرف آسمان میں اللہ محمد لکھا ہے اور ہم نے سوچا کہ اس کی تصویر نکالی جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔ جواب کا انتظار رہے گا۔

    سوال:

    ہم نے صبح 12/ فروری کو خواب دیکھا کہ مشرق کی طرف آسمان میں اللہ محمد لکھا ہے اور ہم نے سوچا کہ اس کی تصویر نکالی جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔ جواب کا انتظار رہے گا۔

    جواب نمبر: 20186

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 561=439-3/1431

     

    ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے توحید و رسالت سے دنیا میں لوگ بہت فائدہ اٹھائیں گے، اورآخرت میں اونچے مراتب ان شاء اللہ عطا ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند