• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5271

    عنوان:

    کیا 786 لکھنا درست ہے؟

    سوال:

    کیا 786 لکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 5271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 802=691/ ب

     

    سنت طریقہ یہ ہے کہ پوری بسم اللہ لکھی جائے، لیکن کسی مصلحت کے پیش نظر 786 کا عدد بھی لکھا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند