متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 151625
جواب نمبر: 15162529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 774-639/D=9/1438
کچھ خیال نہ کریں، اپنے کام میں لگے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیوی سے فون پر جنسی گفتگو کرنا؟
1787 مناظرکیا کسی بے نمازی شخص کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوسکتاہے؟ میرے ایک دوست کو خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدا ر ہوا۔ در اصل خواب میں اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نظر آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ بات نہیں کی، مگر ساتھ میں کھڑے ایک شخص نے کہا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ (اور جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا وہ ہمارے گاؤں کی اردو اسکول تھی)۔ جب آنکھ کھلی تو میرا دوست ایکدم گھبرایا ہوا تھا۔ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم خوبصورت تھا، ویسے گورا نہیں تھا مگر حسین تھا،اور ایک دم تندرست تھا) ویسے تو پورا یقین ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے۔ یاد رہے کہ میرا دوست نماز کا پابندنہیں ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا حقیقت میں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے یا کوئی اور تھے؟
2650 مناظرمفتی صاحب میرا ایک بیٹا معاذ جو کہ آٹھ سال کا ہے اور ایک چھوٹے ادارے میں پڑھ رہا ہے او ردس پارہ حفظ کرچکا ہے۔ کل شام میری اہلیہ خواب میں دیکھتی ہیں کہ وہ ایک بہت بڑے ادارے میں پڑھ رہا ہے۔ بہت سارے بچے قرآن پڑھنے بیٹھے ہیں وہ بھی وضو کرکے ان کے ساتھ پڑھنے بیٹھا ہے یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہے۔ او راس کے پیچھے ایک لڑکیوں کا بہت بڑا ادارہ ہے جس میں بہت ساری لڑکیاں پڑھ رہی ہیں۔ اور بہت بڑا دروازہ ہے وہاں ایک عورت یا لڑکی کھڑی ہے او روہ کہہ رہی ہے کہ تماری لڑکیوں کو یہاں مت ڈالو یہاں بہت مارتے ہیں۔ میری بیوی ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ میں اپنی دونوں لڑکیوں کو لے کر بڑے بڑے دو بیگ لے کر بچیوں کا داخلہ دلانے لاتا ہوں اور اس لڑکی کو ڈانٹ کر بھیج دیتا ہوں جو کہ گیٹ پر کھڑی تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتادیں۔
1941 مناظرمجھے اپنے دوخوابوں کی تعبیر پوچھنی ہے۔ (۱) میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میرا امتحان ہورہا ہے ، پرچہ کے درمیان میں میں کبھی سبزی لانے چلاجاتاہوں، کبھی کھیل کود میں لگ جاتا ہوں، پرچہ بہت آسان ہے مگر میں نے تیاری نہیں کی ہوتی۔ اور یہ سوچتا ہوں کہ پورے سال میں کیا کرتا رہا ؟ اپنے کچھ بہت اچھے دوستوں سے پوچھنے کی کوشش کرتاہوں مگر وہ بھی جواب نہیں بتاتے ہیں۔ (۲ ) میں دیکھتا ہوں کہ میں کسی سے بچانے ، بچانے کے لیے کہتا ہوں اور اپنے آپ کو بھی مرا ہوا ظاہر کرتا ہوں کہ پیچھا کرنے والا پیچھا چھوڑ دے مگر مجھے موت آجاتی ہے۔ پھر دیکھتاہوں کہ قبر کھودی ہوئی ہے اور کیڑے مکوڑے سے بھری ہوئی ہے۔ خاص طورپر وہ کیڑے جس کے سوٹانگیں ہوتی ہیں(کنکجھورا/ سینٹی پیڈ) یہ سب دیکھ کر میں جاگ جاتا ہوں۔ مزید بتاتا چلوں کہ مجھ سے نماز میں غفلت ہوتی ہے اور اعمال میں بھی غفلت ہورہی ہے۔ شروع نہیں کرپاتا۔
3699 مناظرجو ایسا کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو اپنی انگلی سے نہیں توڑا، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
5597 مناظر