• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170538

    عنوان: ریاض الصالحین کی بہترین مستند اور تفصیلی اردو شرح کون کون سی ہے ؟

    سوال: ریاض الصالحین کی بہترین مستند اور تفصیلی اردو شرح کون کون سی ہے ؟

    جواب نمبر: 170538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1037-920/L=10/1440

    ریاض الصالحین کی اُردو شروحات درج ذیل ہیں:

    (۱) خیر الصالحین: موٴلف حضرت مولانا ادریس صاحب میرٹھی رحمہ اللہ ۔

    (۲) طریق السالکین: حضرت مولانا ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب صدیقی رئیس تخصص فی الدعوة جامعہ دارالعلوم کراچی۔

    (۳) روضة الصالحین: موٴلف محمد حسین صدیقی استاذ حدیث جامہ بنوریہ۔

    آپ ان شروحات میں سے جو بھی شرح چاہیں حاصل کرکے مطالعہ کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند