• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603373

    عنوان: میں نے خواب دیکھا ہے کہ میرے گھر کے اندر کتا بھاگا چلا آرہا ہے 

    سوال:

    میں نے خواب دیکھا ہے کہ میرے گھر کے اندر کتا بھاگا چلا آرہا ہے میں اور میری بیوی دروازہ بند کرتے مگر وہ کالے رنگ کا کتا دروازہ توڑ کے اندر اجاتا ہے بہت ڈر کا مقام ہے .پلیز ، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 603373

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:598-401/sd=7/1442

     دشمن کے مکر وفریب سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے صبح وشام کی مسنون دعائیں اہتمام سے پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند